Forty short Ahadith with Urdu Translation in PDF
چالیس مختصر احادیث اردو ترجمہ کے ساتھ
Click here for
Download
بسم الله الرحمن الرحيم
رسول مقبول صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کہ "جو شخص میری امت کے فائدے کے واسطے دین کے کام کی چالیس حدیثیں سنائے گا اور حفظ کرے گا، خدا تعالیٰ اس کو قیامت کے دن عالموں اور شہیدوں کی جماعت میں اٹھائے گا اور فرمائے گا, کہ جس دروازے سے چاہے جنت میں داخل ہو جاؤ۔ اس عظیم الشان ثواب کے لیےسینکڑوں علمائے امت نے اپنے اپنے طرز پر چالیس احادیث لکھیں جو مقبول و مفید عام ہوئیں۔
تنبیه
- یہ احادیث سب نہایت صحیح اور قوی ، بخاری ومسلم کی حدیثیں ہیں۔
- چونکہ آج کل عام طور پر مسلمانوں کی اخلاقی حالت زیادہ تباہ ہوتی جارہی ہے اور بچپن میں تعلیم اخلاق مؤثر بھی زیادہ ہوتی ہے، اس لیے اکثر احادیث وہی درج کی ہیں جو اعلیٰ اخلاق اور تہذیب و تمدن کے زریں اصول ہیں۔
![]() |
40 short Hadith with Urdu Translation in PDF |
Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarakatuh
If You Like This Post.
Kindly comment below the post and share to your Friends & Family.
Like Us on Facebook : Islamic World
Subscribe Our (YT) Channel : @islamicworld.5
Never miss out on future Posts by " Following us "
0 Comments