Ticker

6/recent/ticker-posts

Dua for WhatsApp in Urdu Text - ایک جامع دعا - Aj ki Dua in Urdu Text

رَبُّ العالَمین آپ اور آپکے سارے خانداں والوں کو محفوظ وسلامت رکھے

اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رَبُّ العالَمین آپ اور آپکے سارے خانداں والوں کو محفوظ وسلامت رکھے، 
ہر طرح کے دُکھ درد سے،ہر مُصیبت و آفت سے،مُشکلات و حادثات سے،تنگدستی و بد بختی سے،حاسدین کی حسَّد و انسان کے شَّرْ و سازشوں سے محفوظ فرمائے اور بے شُمار خوشیوں کامیابیوں،آسانیوں عزَّت و وقار صحت و تندرُستی کے ساتھ دراز عُمر عطا فرمائے اور آپنے پسندیدہ بندوں کا درجہ عطا فرمائے۰

آمین یارب العالمین




Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarakatuh 
If You Like This Post.
Kindly comment below the post and share to your Friends & Family. 
Thanks to visit Our Blog.

Post a Comment

0 Comments