اسلام علیکم ورحمتہ ﷲ وبرکاتہ
آج کے دن میری ﷲ تعالیٰ سے دعا ہے
کہ ﷲ آپ کو ہر وہ خوشی عطافرمائے جس کی آپ تمنا رکھتےہیں۔
آپ کی ہر وہ طلب پوری فرمائے جس کی آپ کے دل میں چاہت رکھتےہیں۔
اور آپ کو خوشیاں راحت سکون عطافرمائے ۔
آمین یا رب العالمین
If You Like This Post.Kindly comment below the post and share to your Friends & Family. Thanks to visit Our Blog.
1 Comments
Urdu Books
ReplyDelete