اسلام علیکم ورحمتہ ﷲ وبرکاتہ
دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں۔
ہر کسی کےلیے دعا کیاکریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپ کی دعا کا انتظار کر رہی ہو۔
اے میرے مالک ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا ظاہری، باطنی، روحانی، جسمانی، تکالیف سے محفوظ رکھنا۔
اور اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ کرنا۔
آمین یارب العالمین
If You Like This Post.Kindly comment below the post and share to your Friends & Family. Thanks to visit Our Blog.
0 Comments