![]() |
Surah Yaseen Benefits of Reading and Listening |
سورہ یٰسین کے فضائل و خواص
اس سورت کی اہمیت پورے قرآن پاک میں ایسی ہےجیسے جسم میں دل کی-
اس سورت کی تلاوت سے فلاح درایں حاصل ہوتی ہے-
حاجتیں پوری ہوتی ہے-
بیمار کے پاس پڑھنے سے بیمار کو شفا اور حالت نزع میں پڑھیں تو جان کنی میں آسانی ہو جاتی ہے-
اس سورت کی تلاوت دفع غم حصول برکت و کشائش رزق کے لئے بھی مفید ہے-
اکتالیس یا بہتر مرتبہ پڑھنے سے ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے-
0 Comments