Ticker

6/recent/ticker-posts

Surah Rehman Benefits of Reading and Listening - سورۃ رحمٰن کے فضائل وخواص

Surah Rehman Benefits of Reading and Listening - سورۃ رحمٰن کے فضائل وخواص

سورۃ رحمٰن کے فضائل وخواص  

یہ سورہ مبارکہ قرآن کریم کی زینت ہے-
اس سورہ کو پڑھ کر دم کرنے سے درد میں کمی ہوتی ہےبیمار کو تسکین ملتی ہے-
اس سورہ کو عشاء کی نماز کے بعد گیارہ مرتبہ تین رات پڑھنے سے مشکلیں آسان ہوتی ہیں- 
اس سورہ لکھ کر پانی سے دھو کر گھر کی دیواروں پر چھڑکنے سے موذی جانور بھاگ جاتے ہیں- 

Post a Comment

0 Comments