![]() |
Surah Muzammil Ki Fazilat - سورہ مُزمّل کے فضائل و خواص |
سورہ مُزمّل کے فضائل و خواص
سورہ مزمل کا روزانہ ورد کرنے والا شخص حضور نبی کریمﷺ کی زیارت سے شرف یاب ہو،
زبان بندی اور تیغ بندی کے لیے نہایت ہی مجرب ہے-
اگر یہ سورہ مبارکہ پڑھ کر حاکم کے سامنے جائے تو حاکم مہربان ہو-
کشائش رزق کے لیے ہر روز سات مرتبہ پڑھے-
سورہ مزمل پڑھنے والے پر عذاب نہیں ہوتا-
یہ سورہ پڑھنے والے پر دوزخ حرام ہے-
0 Comments