حامدﷺ
تعریف کرنے والا
آپﷺ کی والدہ محترمہ سیدہ محترمہ آمنہؓ فرماتی ہیں میں نے خواب میں دیکھا کویؑ کہنے والا کہتا ہے کہ اے آمنہ!تیرے شکم میں ساری مخلوق سے بہتر اور سب کے سردار جلوہ افروز ہیں اُن کا نام حامدﷺ رکھنا-(الریاض الانیقہ-139 )
اسم حامدﷺ 50 بار روزانہ پڑھنے سے تمام عزیز و اقارب میں تعریف ہوگی-
0 Comments