احمدﷺ
سب سے زیادہ حمد کرنے والا
آپﷺ کا یہ اسم مبارک آپﷺکی ولادت باسعادت سے پہلے ہی رکھا گیا-چنانحہ حضرت عیسیٰ علیہ اسلام نے فرمایا میں بشارت دیتا ہوں کہ میرے بعد ایک شان والا رسول نبی آےؑ گا-اس کا نام احمدﷺ ہوگا-
(القران) اسم احمدﷺ 53 بار روزانہ پڑھنے سے لوگوں میں عزت و مرتبہ ملے گا-
0 Comments