![]() |
مسواک کرنے کے فائدے - Miswak krny ke Faide |
مسواک کرنا بہت بڑی سنت ہے-
مسواک سے نماز کا ثواب 70 گُنا تک بڑھا دیا جاتا ہے-
ہمیشہ مسواک کرنے والے کی روزی میں برکت ہوتی ہے-
نظر کو تیز کرتی ہے-
معدہ درست رکھتی ہے-
جسم کو توانائی پہنچاتی ہے-
دل کو پاک کرتی ہے-
کھانا ہضم کرتی ہے-
حافظہ(قوات یاداشت)تیز کرتی ہےاور عقل کو بڑھاتی ہے-
درد سردُور ہوتا ہے-
نزع میں آسانی اور کلمہ شہادت یاد دلاتی ہے-
قبر میں آرام و سکون پاتا ہے-

0 Comments