نمازِحاجت کا طریقہ اور دُعاءحاجت کا بیان
جس شخص کو ﷲتعالیٰ سے کوئی خاص حاجت یا اس کے کسی بندے سے کوئی خاص کام پیش آجائے تو اس کو چاہیئے کہ وضو کرے خوب اچھی طرح،پھردورکعت(اپنی حاجت کی نیت سے)نمازحاجت پڑھے اس کے بعد ﷲتعالیٰ کی حمدوثناکرے اور رسولﷲﷺ پر صلوٰۃ وسلام بھیجے(یعنیددرود شریف پڑھے) اِس کے بعد یہ دُعاکرے:-
0 Comments