 |
4 Qul Shareef ki Fazilat - چہارقل کے فضائل و خواص |
چہارقل کے فضائل و خواص
سورہ کافرون ہر قسم کی مصیبتوں سے نجات کے لیے ہے-
سورہ اخلاص کا ثواب تہائی قرآن کے برابر ہے-
سورہ فلق اور سورہ ناس دافع بلیات و سحر ہیں-
حضورﷺ سونے سے قبل سورہ اخلاص،فلق،ناس پڑھ کردم فرماتےتھے -
0 Comments